اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ طیارہ حادثہ شہر کے گالف کورس کے نزدیکی علاقے میں پیش آیا، پائیپر پی اے24 نامی طیارہ اسکاٹس ڈیل ایئرپورٹ سے اڑنے کے تھوڑی دیر بعد ہی گر کر تباہ ہوگیا۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق طیارہ گرنےکا واقعہ گزشتہ رات 8 بج کر 45پیش آیا۔
پولیس نے مزید بتایا کہ طیارے پر سوار کوئی فرد جانبر نہ ہوسکا جبکہ نیشنل ٹرانسپورٹ سیفٹی بورڈ حادثے کی مزید تحقیقات کررہی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲